پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دو سورج گرہن کے نظارے دیکھے جاسکیں گے لیکن کب؟ اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)سال 2020 میں پاکستام سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دو سورج گرہن کے نظارے دیکھے جاسکیں گے۔ ایک سورج گرہن بالکل مختصر ہوگا، تاہم 21 جون 2020 میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، سعودی عرب، کانگو، افریقہ، امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک میں دم بخود کر دینے والا مکمل سورج گرہن کا… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دو سورج گرہن کے نظارے دیکھے جاسکیں گے لیکن کب؟ اعلان کر دیا