آزادی مارچ کے پیچھے مولانا کےکونسے دو مقاصد تھے؟ـتہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا
پشاور(این این آئی)وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا کہ آزادی مارچ کے پیچھے مولانا فضل الرحمان کے دو مقاصد تھے ایک جیل والوں کو باہر لائیں اور کشمیر معاملے کو پیچھے دکھیلنا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مولانا کا پلان بی ناکام ہوا، پھر پلان سی دیا، اگر مولانا فضل الرحمان کا پلان اے… Continue 23reading آزادی مارچ کے پیچھے مولانا کےکونسے دو مقاصد تھے؟ـتہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا