ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اختلافات یا بیماری، حکومت نے چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کا متبادل لانے کا اشارہ دے دیا

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی کے جلد صحت یاب نہ ہونے کی صورت میں ان کا متبادل لانے کا اشارہ دیدیا۔مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران کہا کہ منی بجٹ لائے جانے اور ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کے جلد صحت یاب نہ ہونے کی صورت میں ان کا متبادل لانا پڑے گا۔مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

واقعی بیمار ہیں، ہماری خواہش ہے کہ وہ جلد تندرْست ہو جائیں لیکن اگر ایسا نہیں ہوا تو ان کا متبادل لانا پڑے گا۔ٹیکس اہداف پورے نہ ہونے کی صورت میں منی بجٹ لائے جانے سے متعلق سوال پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ منی بجٹ کا لفظ بہت متنازع ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشی مینجمنٹ ضروری ہوتی ہے اور یہ ایک مسلسل عمل ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ ایک بار بجٹ بنا کر پھر اس میں تبدیلی نہ ہو۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…