پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی کارروائی کو رکوانے کے لیے بڑا قدم اٹھالیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی کارروائی کو رکوانے کے لیے بڑا قدم اٹھالیا

لاہور(این این آئی)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکنے کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی۔یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کی تشکیل غیر قانونی… Continue 23reading سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی کارروائی کو رکوانے کے لیے بڑا قدم اٹھالیا

جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات بارے اسلام آبا د ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات بارے اسلام آبا د ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات کے تفصیلات طلب کرلیں۔ہفتہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اڈیالہ جیل میں قید سزائے موت کے… Continue 23reading جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات بارے اسلام آبا د ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

تجارت کے نام پر کی جانیوالی منی لانڈنگ اب نہیں ہو سکے گی، حکومت نے اکاؤنٹ فریز کرنا شروع کر دیے، گورنر اسٹیٹ بینک کھل کر بول پڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

تجارت کے نام پر کی جانیوالی منی لانڈنگ اب نہیں ہو سکے گی، حکومت نے اکاؤنٹ فریز کرنا شروع کر دیے، گورنر اسٹیٹ بینک کھل کر بول پڑے

کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہاہے کہ مالیاتی جرائم اسٹیٹ بینک کے لئے انتہائی اہم مسئلہ ہے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں،تجارت کے نام پر کی جانیوالی منی لانڈنگ اب مشکل ہے، اس کی کڑی نگرانی ہورہی ہے، آج حالات پہلے سے کہیں بہتر ہیں، عالمی… Continue 23reading تجارت کے نام پر کی جانیوالی منی لانڈنگ اب نہیں ہو سکے گی، حکومت نے اکاؤنٹ فریز کرنا شروع کر دیے، گورنر اسٹیٹ بینک کھل کر بول پڑے

گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا،تین کنٹینرز اپنی منزل کو روانہ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطیرزرمبادلہ کی خوشخبری سنا دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا،تین کنٹینرز اپنی منزل کو روانہ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطیرزرمبادلہ کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ گوادر بندرگاہ سے مچھلیوں کے تین کنٹینرز بھی اپنی منزل کو روانہ ہوگئے ہیں فی کنٹینر اوسط مالیت 50ہزار ڈالر ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ گوادر بندرگاہ برآمدات کیلئے آپریشنل ہوگئی… Continue 23reading گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا،تین کنٹینرز اپنی منزل کو روانہ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطیرزرمبادلہ کی خوشخبری سنا دی

ملک بھر میں قید غریب قیدیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ،چاروں صوبوں سے ریکارڈ طلب

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

ملک بھر میں قید غریب قیدیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ،چاروں صوبوں سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں قید غریب قیدیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی نے غریب قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے رہا کروانے کا فیصلہ کرلیا،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے تمام صوبوں کے آئی جی جیلز کو خط لکھ دیا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ… Continue 23reading ملک بھر میں قید غریب قیدیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ،چاروں صوبوں سے ریکارڈ طلب

پی آئی سی حملہ، لیڈی ڈاکٹر نے حملہ کرنے والے وکلاء کی شناخت کر لی، انتہائی اہم پیشرفت

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی حملہ، لیڈی ڈاکٹر نے حملہ کرنے والے وکلاء کی شناخت کر لی، انتہائی اہم پیشرفت

لاہور(این این آئی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ لیڈی ڈاکٹر فضا نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے حملہ کرنے والے وکلا ء کی شناخت کرلی ہے اور بیان بھی ریکارڈ کرا دیا ہے۔ واضح رہے کہ وکلاء کے پی آئی سی پر… Continue 23reading پی آئی سی حملہ، لیڈی ڈاکٹر نے حملہ کرنے والے وکلاء کی شناخت کر لی، انتہائی اہم پیشرفت

حکمران ملک کا نظام چلانے کے قابل نہیں،ن لیگ نے حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

حکمران ملک کا نظام چلانے کے قابل نہیں،ن لیگ نے حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

نارووال(این این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ملک کا نظام چلانے کے قابل نہیں،متحدہ اپوزیشن کے ساتھ مل کر 2020کو الیکشن کا سال بنائیں گے، ہم حکومت کے انتقامی ہتھکنڈوں سے جھکنے والے نہیں،میرے خلاف کردار کشی کی مہم شروع کر دی گئی۔ ان… Continue 23reading حکمران ملک کا نظام چلانے کے قابل نہیں،ن لیگ نے حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد میں اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد میں اضافہ

لاہور (این این آئی) وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والوں میں ایک شیخو پورہ کا بھی رہائشی شامل ہے۔ بتایاگیا ہے کہ وکلاء کی جانب سے پی آئی سی پر ہونے والے حملے کے دوران طبی سہولیا ت نہ ملنے کے باعث شیخوپورہ کا رہائشی غلام حسین بھی… Continue 23reading وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد میں اضافہ

بی آر ٹی منصوبے پربڑا اعتراف کرتے ہوئے غلطیاں تسلیم کر لی گئیں، 27 دسمبر کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟اہم اعلان  کر دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

بی آر ٹی منصوبے پربڑا اعتراف کرتے ہوئے غلطیاں تسلیم کر لی گئیں، 27 دسمبر کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟اہم اعلان  کر دیا گیا

پشاور (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ ارباب شہزاد نے کہا ہے کہ بی آر ٹی خیبر پختونخوا حکومت کا پہلا تجربہ تھا تسلیم کرتے ہیں کہ اس میں غلطیاں ہوئیں منصوبہ مکمل ہونے کی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا تاہم چند ماہ بعد مکمل ہونے کے بعد شہریوں کو سہولت ملے… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبے پربڑا اعتراف کرتے ہوئے غلطیاں تسلیم کر لی گئیں، 27 دسمبر کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟اہم اعلان  کر دیا گیا