جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی دارالحکومت میں پانی کی  قلت کاشدید خطرہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

وفاقی دارالحکومت میں پانی کی  قلت کاشدید خطرہ

اسلام آباد( آن لائن)سی ڈی اے انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے اسلام آباد و گرد ونواح میں 9لاکھ سے زیادہ غیر قانونی واٹر بورنگ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پانی زیر زمین 200 سے 300فٹ گہرائی میں چلا گیا ڈیموں سے پانی کی سپلائی اسلام آباد کی آبادی کے تناسب سے 25فیصد… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں پانی کی  قلت کاشدید خطرہ

اسلام آباد ایئرپورٹ سے چین کونسی نایاب چیز اسمگل کی جارہی تھی ؟ حکام کی بروقت کاروائی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد ایئرپورٹ سے چین کونسی نایاب چیز اسمگل کی جارہی تھی ؟ حکام کی بروقت کاروائی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ منگل کو چینی مسافر یوآنگ فانگ سے دو نایاب مورتیاں برآمد ہوئی،چینی مسافر پرواز سی اے 946 سے بیجنگ جارہا تھا،اے ایس ایف نے چائنیز مسافر کو مورتیون سمیت کسٹم کے حوالے کردیا گیا ۔ ذرائع… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ سے چین کونسی نایاب چیز اسمگل کی جارہی تھی ؟ حکام کی بروقت کاروائی

’’آپ مجھے کمرے میں آ کرملیں‘‘آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کی معطلی پر حمزہ شہباز کا صحافی کومسکراتے ہوئے جواب

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’آپ مجھے کمرے میں آ کرملیں‘‘آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کی معطلی پر حمزہ شہباز کا صحافی کومسکراتے ہوئے جواب

لاہور( این این آئی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نوٹیفکیشن کی معطلی کا سوال مسکراتے ہوئے ٹال دیا۔ پنجاب اسمبلی میںمیڈیا سے گفتگوکے دوران صحافی نے سوال کیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل… Continue 23reading ’’آپ مجھے کمرے میں آ کرملیں‘‘آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کی معطلی پر حمزہ شہباز کا صحافی کومسکراتے ہوئے جواب

ایل این جی کیس میں بڑی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا، لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایل این جی کیس میں بڑی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا، لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کے دور ان ایک ملین روپے کے عوض شیخ عمران الحق کی منظور کرلی۔ منگل کو چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس… Continue 23reading ایل این جی کیس میں بڑی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا، لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر

نوازشریف کے جس دن پلیٹ لیٹس 2ہزار پر آئے، جانتے ہیں اس دن سابق وزیراعظم نے کیا چیز پی رکھی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کے جس دن پلیٹ لیٹس 2ہزار پر آئے، جانتے ہیں اس دن سابق وزیراعظم نے کیا چیز پی رکھی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس دن نواز شریف کے 2 ہزار پلیٹ لیٹس کی خبر آئی اسی دن انہوں نے خالص دودھ اور دہی سے بنی میٹھی لسی کا پورا جگ پیا اور دیسی گھی سے بنے آلو انڈے… Continue 23reading نوازشریف کے جس دن پلیٹ لیٹس 2ہزار پر آئے، جانتے ہیں اس دن سابق وزیراعظم نے کیا چیز پی رکھی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

پٹرول کی قیمت 75روپے فی لیٹر ! تحریک انصاف نے پاکستانیوں کو حیران کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

پٹرول کی قیمت 75روپے فی لیٹر ! تحریک انصاف نے پاکستانیوں کو حیران کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عظمیٰ کاردار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول 75 روپے فی لیٹر ہے جو 114 روپے 24 پیسے پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ پٹرول کی قیمت سے متعلق رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر کیا۔ان کے… Continue 23reading پٹرول کی قیمت 75روپے فی لیٹر ! تحریک انصاف نے پاکستانیوں کو حیران کردیا

سیاست میں زلزلہ، یہ زلزلہ کس کے محل کو زمین بوس کرے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیاگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

سیاست میں زلزلہ، یہ زلزلہ کس کے محل کو زمین بوس کرے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار مظہر برلاس اپنےکالم ’’آصف زرداری اور بودی شاہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔آصف زرداری نے تو اس وقت ’’پاکستان کھپے‘‘ کا نعرہ بلند کیا جب ہر طرف آگ لگی ہوئی تھی۔ آصف زرداری نے تو عدالتوں پر حملے نہیں کئے۔ یہ کام بھی تمہارے چہیتے ہی نے کیا، تمہارا چہیتا ہی… Continue 23reading سیاست میں زلزلہ، یہ زلزلہ کس کے محل کو زمین بوس کرے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیاگیا

سر جی عمران خان کا کیا بنے گا؟‘‘ نواز شریف واپس آئے گا یا نہیں؟آصف علی زرداری رہا ہو کر کہاں جائیں گے ؟ مولانا کا دھرنا ، چیف الیکشن کمیشنر کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ فارن فنڈنگ کیس ، نتیجہ کیا نکلے گا ؟ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار و اینکر پرسن حامد میر اپنے کالم’’مزید حماقتیں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔۔بہت عرصے کے بعد میں ’’حماقتیں‘‘ تلاش کر رہا تھا۔ شفیق الرحمان کی یہ خوبصورت کتاب پہلی دفعہ میں نے نویں جماعت میں پڑھی تھی۔ اُس زمانے میں شفیق الرحمان کی کوئی نہ کوئی کتاب میرے اسکول بیگ میں… Continue 23reading سر جی عمران خان کا کیا بنے گا؟‘‘ نواز شریف واپس آئے گا یا نہیں؟آصف علی زرداری رہا ہو کر کہاں جائیں گے ؟ مولانا کا دھرنا ، چیف الیکشن کمیشنر کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ فارن فنڈنگ کیس ، نتیجہ کیا نکلے گا ؟ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

ن لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کیساتھ ہوٹل میں رقص، رکن اسمبلی کے دوست حریم شاہ پر پیسے بھی لٹاتے رہے ،ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

ن لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کیساتھ ہوٹل میں رقص، رکن اسمبلی کے دوست حریم شاہ پر پیسے بھی لٹاتے رہے ،ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کےگلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی کی ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ حریم شاہ کے تعلقات کی خبروں کے بعد اب مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی ویڈیو منظرعام پر… Continue 23reading ن لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کیساتھ ہوٹل میں رقص، رکن اسمبلی کے دوست حریم شاہ پر پیسے بھی لٹاتے رہے ،ویڈیو منظر عام پر آگئی