پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کورونا وائرس ، خواتین ملازمین کو چھٹیاں دینے اور لوکل گورننس سکول ڈائریکٹوریٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) کورونا وائرس سے بچاؤ کے ممکنہ اقدامات کے پیش نظر محکمہ بلدیات نے یکم اپریل تک خواتین ملازمین کو چھٹیاں دینے اور لوکل گورننس سکول ڈائریکٹوریٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ منگل کو معاون بلدیات کامران بنگش کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا ہے۔

معاون خصوصی نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ یکم اپریل تک ڈائریکٹوریٹ بند رکھا جائے گا کیونکہ محکمہ بلدیات جتنے ممکنہ اقدامات ہیں، سب اٹھا رہا ہے۔ عوام سے اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام حوصلہ رکھیں، محکمہ بلدیات الرٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…