وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات،آئی جی پولیس کی تبدیلی بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا
کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ملاقات میں آئی جی پولیس کی تبدیلی پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران ایک روزہ دورے پر پیر کو کراچی پہنچے۔گورنر ہاؤس کراچی میں وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر… Continue 23reading وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات،آئی جی پولیس کی تبدیلی بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا







































