وزیراعظم عمران خان نے مہاجرین کیلئےہنگامی قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان جنیوا کا دورہ کریں گے جہاں وہ سترہ دسمبر کو منعقدہ گلوبل ریفیوجی فورم (جی آر ایف) کے اولین اجلاس کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔ مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر (یواین ایچ سی آر) اور سویٹزرلینڈ ’جی آر ایف‘ کی مشترکہ میزبانی کررہے ہیں۔ مہاجرین کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے مہاجرین کیلئےہنگامی قدم اٹھا لیا