ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں گزشتہ ماہ جرائم کی شرح میں کمی نہ آسکی، ڈکیتی مزاحمت ، ذاتی دشمنی اور ٹارگٹ پر  کتنے افراد کو قتل کردیا گیا؟جانئے

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سی پی ایل سی نے ماہ جنوری  میں جرائم کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ ماہ 30 افراد کو قتل کیا گیا۔سی پی ایل سی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کراچی میں سال 2020 کے پہلے مہینے بھی جرائم کی شرح میں کمی نہ آسکی اور  ڈکیتی مزاحمت پر قتل، ذاتی دشمنی اور ٹارگٹ پر 30 افراد کو

قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں جنوری 2020 کیدوران 190 سے زائد گاڑیاں چوری اور چھینی گئیں جبکہ 2800 سے زائد شہریوں کو موٹر سائیکل سے محروم کردیا گیا ۔سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں رواں سال کے پہلے مہینے میں1912موبائل فون اسلحہ کے زور پر چھینے گئے اور بھتہ کے 2 واقعات رپورٹ ہوئے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…