جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بغیر اجازت والدین کے گھر کیوں گئی؟ شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد، سر کے بال کاٹ دیئے

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان(این این آئی)رحیم یار خان میں بغیر بتائے میکے جانے والی بیوی پر شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کر کے سر کے بال کاٹ دیئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔واقعہ تھانہ سی ڈویژن کی حدود حبیب کالونی میں پیش آیا ہے جس میں کامران نامی شوہر نے بیوی کو اس لئے تشدد کا نشانہ بنایا کہ خاتون شوہر کی بغیر اجازت والدین کے گھر گئی تھی۔کرن نامی متاثرہ خاتون کے مطابق گھر کے اخراجات مانگنے پر بار بار مار پیٹ کرتا تھا، جسکی وجہ والدین کے گھر جاتی تھی

اور شوہر کامران ماں باپ گھر جانے سے منع کرتا تھا اسی زنجش کے باعث شوہر نے کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور بال کاٹ دیئے تاہم موقع پا کر بھاگی اور اپنے والدین کے گھر پہنچ گئی ہوں۔خاتون کے گھر والوں نے اعلیٰ حکام سے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جبکہ تھانہ سی ڈویثرن پولیس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم شوہر کامران کو کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے اور مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…