عمران خان کیلئے آنے والا مہینہ خطرناک قرار ، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی
کراچی ،کوئٹہ( این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آنے والا مہینہ عمران نیازی کے لیے ماضی کی طرح خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، آنیوالے دن ہی ثابت کریںگے کہ ’’عدلیہ‘‘ ہی ’’سپریم‘‘ہے اور رہی گی وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں مختلف وفود… Continue 23reading عمران خان کیلئے آنے والا مہینہ خطرناک قرار ، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی