حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا قدم ،وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم اعلان کردیا

19  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ حج 2020 کیلئے انتظامات اپنے معمول کے مطابق جاری ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عازمین حج کے تربیتی پروگرام کوعارضی طور پر معطل کیا گیاہے،کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہاکہ عازمینِ حج کی صحت کی حفاظت کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے،اس سلسلے میں تمام حاجی کیمپوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے،عازمینِ حج کو مناسک کی آگاہی سوشل میڈیا کے ذریعے جاری ہے۔پیر نور الحق قادری نے کہاکہ حج 2020 کے انتظامات کے حوالے سے سعودی عرب سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…