آرمی چیف کی سروس کی شرائط کا معاملہ کس طرح طے کیاجائے گا؟سپریم کورٹ نے طریقہ کار کا تعین کردیا،تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کور ٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں مشروط توسیع کا تحریری فیصلہ میں کہا ہے کہ ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے آرمی چیف کی سروس کی شرائط کا معاملہ پارلیمنٹ اور وفاقی حکومت طے کرے، اس معاملے میں آئین کے آرٹیکل… Continue 23reading آرمی چیف کی سروس کی شرائط کا معاملہ کس طرح طے کیاجائے گا؟سپریم کورٹ نے طریقہ کار کا تعین کردیا،تحریری فیصلہ جاری