چوہدری نثار کو(ن) لیگ میں واپس لانے کی کوششیں جانتے ہیں نوازشریف نے آگے سے کیا جواب دیا ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کو پھر سے ن لیگ میں شامل کرنے کی کوششیں ناکام ،نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف نے نوازشریف منانے کی کافی کوشش کی لیکن سابق وزیراعظم نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپس لینے سے صاف انکار کر دیا ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ چند مہینوں سے نواز شریف اور چوہدری… Continue 23reading چوہدری نثار کو(ن) لیگ میں واپس لانے کی کوششیں جانتے ہیں نوازشریف نے آگے سے کیا جواب دیا ؟







































