لاہور کے شاہی قلعہ کے دیوان عام کے نیچے تہہ خانہ دریافت،تین بڑے کمرے اور سیڑھیاں بھی موجود،حیرت انگیز انکشافات
لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں موجود تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام کی عمارت میں فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران ایک اور تہہ خانہ دریافت ہوگیا۔ والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر کنزرویشن نجم الثاقب کے مطابق شاہی قلعے میں موجود دیوان عام کے فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران تہہ خانہ… Continue 23reading لاہور کے شاہی قلعہ کے دیوان عام کے نیچے تہہ خانہ دریافت،تین بڑے کمرے اور سیڑھیاں بھی موجود،حیرت انگیز انکشافات