نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف بینک کوبدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت،مدعا علیہان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
کراچی(این این آئی)جے ایس بینک کے خلاف بدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت میں مدعا علیہان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی اشرف حسین نے جے ایس بینک کے خلاف بدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت مدعا علیہان مبشر لقمان پیش… Continue 23reading نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف بینک کوبدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت،مدعا علیہان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی