پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

نیب کی رائے لینے کے بعد مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے بارے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

نیب کی رائے لینے کے بعد مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے بارے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بدھ کو وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کے… Continue 23reading نیب کی رائے لینے کے بعد مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے بارے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

حج اخراجات میں مزید اضافہ کر دیا گیا، 2020ء میں حاجیوں سے کتنی بڑی رقم وصول کی جائے گی؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

حج اخراجات میں مزید اضافہ کر دیا گیا، 2020ء میں حاجیوں سے کتنی بڑی رقم وصول کی جائے گی؟

اسلام آباد(آن لائن) سینٹ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری مذہبی امور نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے حج 2020کے لئے ویزہ اور انشورنس فیس لاگو کیا گیا ہے جبکہ فضائی کرایوں سمیت ٹرانسپورٹ اور رہائش کے کرایوں میں اضافے کی وجہ سے حج اخراجات 4لاکھ 90ہزار روپے تک پہنچنے کا تخمینہ… Continue 23reading حج اخراجات میں مزید اضافہ کر دیا گیا، 2020ء میں حاجیوں سے کتنی بڑی رقم وصول کی جائے گی؟

کونسا صوبائی وزیربہت جلد وزیراعلی پنجاب بننے والا ہے؟کاشانہ ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

کونسا صوبائی وزیربہت جلد وزیراعلی پنجاب بننے والا ہے؟کاشانہ ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں کاشانہ ہوم کی سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کو عہدے سے فارغ کیا گیا تھا ان کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ راجہ بشارت جلد وزیر اعلیٰ پنجاب بننے والے ہیں۔افشاں لطیف کا… Continue 23reading کونسا صوبائی وزیربہت جلد وزیراعلی پنجاب بننے والا ہے؟کاشانہ ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

سچائی اور حقائق کی موجودگی میں آپ کا چور چور، ڈاکوڈاکو کا بیانیہ نہیں چل سکتا،وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کر دیا گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

سچائی اور حقائق کی موجودگی میں آپ کا چور چور، ڈاکوڈاکو کا بیانیہ نہیں چل سکتا،وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو معاشی وائٹ پیپر کا جواب دینے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب نے ملکی معیشت، قومی اثاثے،عوام کی روٹی، روزگار، کاروبار آئی ایم ایف میں گروی رکھ دیا ،سچائی اور حقائق کی موجودگی میں آپ… Continue 23reading سچائی اور حقائق کی موجودگی میں آپ کا چور چور، ڈاکوڈاکو کا بیانیہ نہیں چل سکتا،وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کر دیا گیا

پی آئی سی ہنگامہ آرائی ، بے قصور وکلاء کیخلاف لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی ہنگامہ آرائی ، بے قصور وکلاء کیخلاف لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی واقعے پر گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے دائر درخواستوں پر ریمارکس دئیے کہ واقعے میں جو لوگ ملوث ہیں ان کے لیے کوئی رعایت نہیں تاہم جو ملوث نہیں انہیں پریشان نہ کیا جائے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سردار احمد… Continue 23reading پی آئی سی ہنگامہ آرائی ، بے قصور وکلاء کیخلاف لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بڑا حکم جاری کر دیا

بھارت کی جانب سے شہریت دینے کی پیشکش پرپاکستانی ہندوئوں نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

بھارت کی جانب سے شہریت دینے کی پیشکش پرپاکستانی ہندوئوں نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی اقلیتی ہندو برادری نے ایک نئے قانون کے تحت انہیں بھارت کی شہریت دینے کی بھارت کی پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔ہندوستانی پارلیمنٹ نے حال ہی میں اپنے شہریت کے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے ہندو ، بودھ ، عیسائی ، پارسی اور جین برادریوں کو ان ممالک سے نقل… Continue 23reading بھارت کی جانب سے شہریت دینے کی پیشکش پرپاکستانی ہندوئوں نے بڑا اعلان کر دیا

ایک آمر کو بچانے کیلئے پوری حکومتی مشنری کو استعمال کیا جا رہا ہے، کیا لال مسجدآپریشن اور نواب بگٹی کی شہادت پاکستان کے مفاد میں تھی، مولاناعبدالغفور نے عدالت کے فیصلے کو تاریخی کہتے ہوئے بڑی بات کر دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

ایک آمر کو بچانے کیلئے پوری حکومتی مشنری کو استعمال کیا جا رہا ہے، کیا لال مسجدآپریشن اور نواب بگٹی کی شہادت پاکستان کے مفاد میں تھی، مولاناعبدالغفور نے عدالت کے فیصلے کو تاریخی کہتے ہوئے بڑی بات کر دی

قلات (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پوری حکومتی مشنری کو ایک آمر کو بچانے کے لیئے استعمال کیا جارہا ہے،عدالت عالیہ کا فیصلہ تاریخی ہے،مشرف نے کونسی جنگیں لڑی ہیں، کیا لال مسجد آپریشن اور نواب بگٹی کی شہادت پاکستان کے مفاد میں تھا… Continue 23reading ایک آمر کو بچانے کیلئے پوری حکومتی مشنری کو استعمال کیا جا رہا ہے، کیا لال مسجدآپریشن اور نواب بگٹی کی شہادت پاکستان کے مفاد میں تھی، مولاناعبدالغفور نے عدالت کے فیصلے کو تاریخی کہتے ہوئے بڑی بات کر دی

حکومت کی جانب سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف، 90 کروڑ کی ادائیگی کے بغیر کس کام کی اجازت دیدی؟ رکاوٹ بننے والے اعلیٰ افسر کا بھی تبادلہ کر دیاگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

حکومت کی جانب سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف، 90 کروڑ کی ادائیگی کے بغیر کس کام کی اجازت دیدی؟ رکاوٹ بننے والے اعلیٰ افسر کا بھی تبادلہ کر دیاگیا

چنیوٹ(آن لائن) حکومت پنجاب نے کسانوں کے 90 کروڑ روپے کی ریکوری کئے بغیر شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر مل کو کرشنگ سیزن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے یہ اجازت چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کے زبانی حکم پر دی گئی ہے ۔ سابق اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ عدنان نے کسانوں کے نوے… Continue 23reading حکومت کی جانب سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف، 90 کروڑ کی ادائیگی کے بغیر کس کام کی اجازت دیدی؟ رکاوٹ بننے والے اعلیٰ افسر کا بھی تبادلہ کر دیاگیا

مارشل لائوں کا راستہ عدالتی فیصلہ روک سکتا ہے یا نہیں ؟ میں نے خلوت میں نواز شریف کے آگے جھولی پھیلا کر کیا کرنے سے روکا تھا ؟ سلیم صافی نے اندر کی بات بتادی

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

مارشل لائوں کا راستہ عدالتی فیصلہ روک سکتا ہے یا نہیں ؟ میں نے خلوت میں نواز شریف کے آگے جھولی پھیلا کر کیا کرنے سے روکا تھا ؟ سلیم صافی نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی وتجزیہ نگار سلیم صافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارشل لاؤں کا راستہ عدالتی فیصلوں سے نہیں روکا جاسکتاجس طرح عدالتی فیصلوں سے کسی سیاسی لیڈر کو منظر سے آؤٹ نہیں کیا جاسکتاہم نے تو یہ دیکھا ہے کہ فوجی آمر کے خلاف یہ پہلا فیصلہ آیا ہے… Continue 23reading مارشل لائوں کا راستہ عدالتی فیصلہ روک سکتا ہے یا نہیں ؟ میں نے خلوت میں نواز شریف کے آگے جھولی پھیلا کر کیا کرنے سے روکا تھا ؟ سلیم صافی نے اندر کی بات بتادی