نجی شعبہ کیلئے حج پالیسی کا اعلان، سرکاری حجم سکیم کی طرح پرائیویٹ حج سکیم کے لیے بھی ریال کی قیمت فکس کر دی جائے،اس سے حجاج کرام کو کیا فائدہ ہو گا؟ حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ نجی شعبہ کے لیے حج پالیسی کا اعلان جلد کردیا جائے گا، ایک کے بجائے تین سال کے لیے پالیسی متعارف کرانے کی تجویز زیر غور ہے۔ حج نہ صرف ایک مذہبی فریضہ ہے بلکہ دنیاوی طور پر اس… Continue 23reading نجی شعبہ کیلئے حج پالیسی کا اعلان، سرکاری حجم سکیم کی طرح پرائیویٹ حج سکیم کے لیے بھی ریال کی قیمت فکس کر دی جائے،اس سے حجاج کرام کو کیا فائدہ ہو گا؟ حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا گیا






































