آئی جی کی تعیناتی ،وزیر اعلیٰ سندھ ڈٹ گئے ، بڑا فیصلہ کرلیا
کراچی(این این آئی) سندھ حکومت آئی جی کی تعیناتی کے معاملے پر اڑ گئی اور مزید نام دینے سے انکار کردیا، وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ ہم جو نام دے چکے ہیں انہی میں سے آئی جی تعینات کیا جائے۔ذرائع کے مطابق سندھ میں آئی جی پولیس کی تبدیلی کے… Continue 23reading آئی جی کی تعیناتی ،وزیر اعلیٰ سندھ ڈٹ گئے ، بڑا فیصلہ کرلیا







































