جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سندھ حکومت نے سترہ سال بعد افغان مہاجرین کی ازسرنو رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے 17 سال بعد افغان مہاجرین کی ازسرنو رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کیاہے۔صوبائی محکمہ داخلہ نے متعلقہ اداروں اور وفاقی وزارتوں کے ساتھ افغانیوں کے معاملے پر خط وکتابت شروع کردی ہے۔2003کے بعد سے سندھ میں مقیم افغان مہاجرین کی رجسٹریشن نہیں ہو سکی تھی اسی وجہ سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مقیم افغانیوں کا مستند ڈیٹا سندھ حکومت کے پاس موجود نہیں ہے۔کئی برسوں سے غیرقانونی مقیم افغانیوں

کے خلاف مروجہ قوانین کے تحت کارروائی بھی نہیں کی گئی ہے۔ اب محکمہ داخلہ سندھ نے متعلقہ اداروں اور وفاقی وزارتوں کے ساتھ افغانیوں کے معاملے پر خط وکتابت شروع کر دی ہے۔سندھ میں 4 لاکھ سے زائد افغانی مقیم ہیں لیکن رجسٹریشن صرف 63 ہزار کی ہے۔ سندھ حکومت صوبے میں مقیم تمام افغانیوں کی رجسٹریشن کرئے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ افغانیوں کی رجسٹریشن کے لیے طریقہ کار وضع کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…