بڑے شہر میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ روک دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا منصوبہ فی الحال روک دیا گیا ہے، اسکیم کی درخواست وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔جنگ کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں وزیراعظم پاکستان کا مناسب قیمت پر اپنے گھر بنانے کا منصوبہ فی الحال روک دیا گیا ہے تاہم پنجاب… Continue 23reading بڑے شہر میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ روک دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی