استعفے پر استعفے۔۔۔!!! فروغ نسیم نے ایک اور استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان بار کونسل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کردیا تاہم کچھ ہی دیر بعد انہوں نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین… Continue 23reading استعفے پر استعفے۔۔۔!!! فروغ نسیم نے ایک اور استعفیٰ دیدیا