جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کندھ کوٹ میں اچانک گٹر اور نالوں میں آگ بھڑک اٹھی، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کندھ کوٹ(نیوز ڈیسک) کندھ کوٹ میں گٹراورنالوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ انتظامیہ نے تیل مسن موڑ آبادی کے قریب پھینک دیا تھا۔دو روز قبل ساقی موڑ پر ایرانی ڈیزل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا تھا۔ انتظامیہ نے ساٹھ ہزار لیٹر ڈیزل کو شہر کے مختلف نالوں میں بہا دیا تھا۔

شہر کے مختلف محلوں کے ہول اور نالوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے کچرے کے ڈھیروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے باعث علاقہ دھوئیں کی لپیٹ میں آگیا۔میونسپل انتظامیہ کے مطابق فائر بریگیڈ نے کافی دیر کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…