آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع معاملہ ! فیصلہ کچھ اور ہوتا تو ۔۔۔ شیخ رشید نے بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کیس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ے کہ 6ماہ کو تین سال ہی سمجھیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ تین سال پورے کریںگے ۔ شیخ رشیدنے اعتراف کیا کہ آرمی چیف کی غلطی نہیں ، ہم نے کاغذات پورے تیار… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع معاملہ ! فیصلہ کچھ اور ہوتا تو ۔۔۔ شیخ رشید نے بتا دیا