منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

ریلوےخسارہ کیس ، وزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کی ملاقات کی جس میں بدھ کو سپریم کورٹ میں ریلوے کیس سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی ہے، شیخ رشید احمد نے وزیرِ اعظم کو ریلوے کیس میں تیاری کے بارے میں آگاہ کیا۔اس دوران وزیرِ اعظم نے شیخ رشید پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب مجھے امید ہے بدھ کو آپ عدالت کومطمئن کریں گے،

وزیراعظم کی جانب سے ریلوے خسارہ کیس میں شیخ رشید کی معاونت کی بھی ہدایت کی گئی۔شیخ رشید نے ایم ایل ون منصوبہ اور ریلویز بزنس پلان پر وزیرِ اعظم کو بریف کیا، ملاقات میں مہنگائی اور ملک کی سیاسی صورتحال سمیت ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔شیخ رشید نے وزیر اعظم سے حلقے میں مہنگائی، آٹے کی قیمتوں اور بجلی کے زائد بلوں سے متعلق شکایات سے آگاہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…