پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

خاموشی کو ہر گز کمزوری نہ سمجھا جائے،رانا ثناء اللہ نے شہباز شریف کی حتمی واپسی کا دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی  رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس آجائیں گے۔ انہوں  نے  شہباز شریف کی واپسی سے متعلق نجی ٹی وی سے  گفتگو کے دوران کہا ہے کہ شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس آجائیں گے اور واپس آکر پارٹی کی بھرپور طریقے سے قیادت کریں گے۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ موجودہ

+صورتحال کا واحد حل ہے کہ عوام سے رجوع کیا جائے، ان حالات میں ضروری ہے کہ مڈ ٹرم الیکشن کئے جائیں۔نہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی خاموشی کو ہر گز کمزوری نہ سمجھا جائے، آنے والے دنوں میں اپوزیشن مشترکہ طور پر کہے گی مڈٹرم الیکشن ضروری ہیں۔رانا ثنااللہ نے حکومت کی معاشی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس انداز میں موجودہ حکومت معیشت سنبھال رہی ہے ملک نہیں چل سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…