جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

مہنگائی اور بیروز گاری سے دلبرداشتہ ایک اور نوجوان نے اپنے ہاتھوں اپنی ہی جان لے لی

datetime 10  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مانگا منڈی میں نوجوان نے مبینہ طو رپر بیروزگاری سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ مانگا منڈی کے علاقہ محلہ مشتاق آباد کے20سالہ ایازاحمد نے زہریلی گولیاں کھا لیں جسے تشویشناک حالت میں

جناح ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ بتایا گیا ہے کہ ایاز موٹر سائیکل مکینک تھا اور کام کاج نہ ہونے کی وجہ سے پریشان۔ اطلاع ملنے پر مانگا منڈی پولیس نے ہسپتال پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…