پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

دھرناحکومت کے خلاف ایک سازش تھی، اعتراف پر مولانا فضل الرحمان کے خلاف دھماکہ خیز اقدام کا مطالبہ

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے کمال دیدہ دلیری سے تسلیم کیا ہے کہ ان کا دھرناحکومت کیخلاف ایک سازش تھی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن نے کمال دیدہ دلیری سے

تسلیم کیا ہے کہ ان کا دھرناحکومت کیخلاف ایک سازش تھی۔فواد چوہدری نے کہاکہ جس میں کئی نام نہاد جمہوریت نواز سیاسی جماعتوں نے حصہ ڈالا، مولانا کا یہ بیان کھلم کھلا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے،ان پر فوری طور پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے