جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

نوجوان عمیرنے غیرت کے نام پر اپنی18سالہ بہن شہزینہ بی بی اور اس کے 23سالہ آشناء سلیم کوفائرنگ کرکے قتل کردیا،جانتے ہیں واردات کے بعد کیا کیا؟

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے نوجوان نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے 18 سالہ بہن اور اس کے آشناء کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود کو حوالہ پولیس کر دیا۔پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآباد کے گاوں

اوکھلی موھلہ میں نوجوان عمیر آصف نے غیرت کے نام پر اپنی18سالہ بہن شہزینہ بی بی اور اس کے 23سالہ آشناء سلیم کوفائرنگ کرکے قتل کردیا اور خود گرفتاری دے دی پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد منتقل کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ قتل درج کر لیا جس میں مصروف تفتیش ہے۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…