حلقہ این اے 259میں ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجے کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 259ڈیرہ بگٹی کم کوہلو،کم بارکھان،کم سبی،کم لہڑی کے ضمنی انتخابات میں جمہوری وطن پارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدوار نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیرہ بگٹی کے قومی اسمبلی کی… Continue 23reading حلقہ این اے 259میں ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجے کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری