وزارت خارجہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، شیریں مزاری وزارت خارجہ سے متعلق اپنے بیان پر ڈٹ گئیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری مسئلہ کشمیر سے متعلق وزارت خارجہ کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان پر ڈٹ گئیں۔اپنے ایک بیان میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ میں نے جو کچھ کہا ہے اس پر قائم ہوں اور آئندہ بھی کہوں گی۔وفاقی وزیر انسانی حقوق نے… Continue 23reading وزارت خارجہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، شیریں مزاری وزارت خارجہ سے متعلق اپنے بیان پر ڈٹ گئیں











































