بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

کم عمری میں شادی کرنے پر جوڑے کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب مل گیا، سوالات کا جواب دینے کیلئے دلہا کی بہن میدان میں آگئی، تنقید کرنے والوں کو خوبصورت جواب

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کم عمری میں شادی کرنے پر جوڑے کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب مل گیا، دلہا اسد کی بہن تمام لوگوں کے جواب دینے کے لئے میدان میں آگئیں، انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ دونوں پر شادی کرنے کے لئے کسی قسم کی زور زبردستی نہیں کی گئی،دونوں اپنے فیصلے پر بے حد خوش ہیں،سوال پوچھنا بند کیا جائے، اپنی پوسٹ میں اسد کی بہن نے کہا کہ میرے بھائی نے والد سے شادی کی بات کی والد لڑکی

کے گھر گئے اور ایک سال بعد دونوں کی شادی ہوگئی، وہ دونوں عمان چلے جائیں گے اور وہیں ساتھ ہی اپنی تعلیم حاصل کریں گے۔ان کی شادی پر کوئی طنز کر رہا ہے اور کوئی انہیں نئے سفر کی مبارکباد دے رہا ہے، غرض جتنے منہ اتنی باتیں سوشل میڈیا پر جاری ہیں لیکن حقیقت میں ان دونوں نے سنت کے مطابق شادی جلد کرکے مثال دی ہے اور دوسرے پاکستانیوں کو بھی یہ پیغام دیا ہے کہ وہ گناہوں سے بچنے کے لئے جلدی شادی کریں۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…