امریکی الزامات مسترد،پاکستان چین کے ساتھ دوستی سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی کسی کی لڑائی کا حصہ بنے گا، پاکستان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان چین کے ساتھ دوستی سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی کسی کی لڑائی کا حصہ بنے گا، ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں،خصوصی اکنامک زونز سے لاکھوں نوکریاں پیدا ہوں گی اور سی پیک کی… Continue 23reading امریکی الزامات مسترد،پاکستان چین کے ساتھ دوستی سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی کسی کی لڑائی کا حصہ بنے گا، پاکستان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا