اثاثہ جات کیس،خورشید شاہ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
سکھر(سی پی پی)سکھر کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روزہ کی توسیع کر دی۔احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت کے دوران وکیل خورشید شاہ نے عدالت سے استدعا کی کہ میرے موکل… Continue 23reading اثاثہ جات کیس،خورشید شاہ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا