دعائیں رنگ لے آئیں ! پاکستان میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت
کراچی(سی پی پی)پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ سندھ سے ملنے والی گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے کا امکان ہے۔ گیس ذخائر 90 سال کی… Continue 23reading دعائیں رنگ لے آئیں ! پاکستان میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت