پی ٹی آئی حکومت کا بڑا کارنامہ ،ای او بی آئی پنشن میں حیران کن اضافے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری نے ایمپلائز اولڈ ایج بینفٹس انسٹی ٹیوشن پنشن میں 2 ہزار روپے اضافے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری نے ایمپلائز اولڈ ایج بینفٹس انسٹی ٹیوشن پنشن میں 2 ہزار… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا بڑا کارنامہ ،ای او بی آئی پنشن میں حیران کن اضافے کا اعلان کردیا