2019 کے دوارن دنیا بھر میں کم از کم کتنے صحافیوں کو حراست میں لیاگیا؟کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کی رپورٹ میں اہم انکشافات
لاہور( این این آئی )2019 میں دنیا بھر میں کم از کم 250 صحافیوں کو حراست میں لیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کے سالانہ سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ کم از کم 250 صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی کے باعث جیل میں ہیں جبکہ گزشتہ برس یہ… Continue 23reading 2019 کے دوارن دنیا بھر میں کم از کم کتنے صحافیوں کو حراست میں لیاگیا؟کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کی رپورٹ میں اہم انکشافات