نوازشریف کا ”علا ج“ شروع،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کا علا ج شروع ہو چکا ہے، دعا ہے جلد صحت یاب ہوکر واپس آئیں،خود کومسٹر کلین ثابت کر نے کی کوشش کر نے والے خود بڑی کرپشن کے مرتکب ہورہے ہیں،پی ٹی آئی چھ دسمبر کو… Continue 23reading نوازشریف کا ”علا ج“ شروع،بڑا اعلان کردیاگیا