آمدن سے زائد اثاثے کیس ، نیب نے خورشید شاہ کیخلاف کیا بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) کا آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ، ایف بی آر، ایف آئی اے، ایس ای سی پی افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تحقیقات کرکے خورشید شاہ کے خلاف انکوائری کو حتمی شکل دے… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے کیس ، نیب نے خورشید شاہ کیخلاف کیا بڑا فیصلہ کر لیا