جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

7 سالہ بچہ گوشت چوری کے الزام میں گرفتار، بعد میں غلط فہمی قرار دیدیا گیا، پولیس گردی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 1  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن)زرغون آباد پولیس نے ایک گھر سے 2 کلو گوشت چوری کرنے کے الزام 7 سالہ کمسن بچے کو گرفتار کرکے لاک اپ میں بند کردیاکوئٹہ کے علاقے نواکلی سے زرغون آباد پولیس نے گزشتہ روز گوشت چوری کرنے کے الزام میں 3 نوجوانوں کو گرفتار کیا جن میں 7 سالہ سرورخان بھی شامل تھا جسے پولیس نے لاک اپ

میں بند کردیاکمسن بچے کی گرفتاری کے کچھ دیر بعد مدعی محمد عثمان کو معلوم ہوا کہ اس نے کیس غلط فہمی کی بنیاد پر کرایا جس پر اس نے تھانے میں حلفیہ بیان بھی جمع کرادیا لیکن اس کے باوجود پولیس نے اس بچے کو رہا نہیں کیاتاہم بعد میں ڈی آئی جی کے حکم پر 7 سالہ بچے اور اسک ے دو کزن کو رہائی مل سکی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…