بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا نے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروالی، حیران کن نام دے دیا

datetime 1  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا نے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروالی۔خواجہ سرا نایاب علی نے ”ٹرانس جینڈر رائٹس کنسلٹنٹ“ کے نام سے کمپنی رجسٹرڈ کروائی ہے جو خواجہ سراوں کے حقوق کے لئے کام کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سرمایہ کار دوست ملک

کے طور پر ابھرنے لگا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خواجہ سرا نے سیکیو رٹینر اینڈ ایکسچینج کمیشن میں کمپنی رجسٹرڈ کرا لی ہے۔ نایاب علی نامی خواجہ سرا نے ”ٹرانس جینڈر رائٹس کنسلٹنٹ“ کے نام سے کمپنی بنائی ہے جسے ایس ای سی پی میں 28 جنوری کورجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…