نیب کو آزادانہ تحقیقات کا موقع ملا تو وفاقی کابینہ ختم ہوجائیگی
لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نیب نے ابھی حکومتی عہدیداروں کے خلاف کاروائی کا آغازنہیں کیا لیکن صدر مملکت پریشان ہوگئے ہیں، صدر ریاست کا سربراہ ہیں ان کا کام اداروں کو مضبوط کرنا ااوران کی کارکردگی بہتر بنانا ہے لیکن… Continue 23reading نیب کو آزادانہ تحقیقات کا موقع ملا تو وفاقی کابینہ ختم ہوجائیگی