محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید برفباری کی پیشگوئی، عوام کے نام تھریٹ الرٹ جاری کر دیا
قلات(این این آئی)قلات انتظامیہ کی جانب سے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پر ضلع قلات کے عوم الناس کے نام تھریٹ الرٹ جاری کی گئی ہے کہ عوام بیس جنوری، اکیس جنوری اور 22جنوری کو شدید برف باری اور بارش اور ندی نالوں میں طغیانی سے بچنے کے لیئے احتیاطی تدابیر اختیا ر کرے اور غیر… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید برفباری کی پیشگوئی، عوام کے نام تھریٹ الرٹ جاری کر دیا







































