ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

مجھ پر شیطان آیا ہوا تھا ، مقتولہ بچی کے پورے جسم کوکس چیز سے جلاتا رہا؟ 15سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنیوالے 60 سالہ شخص کوعبرتناک سزا سنا دی گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سزا سنا دی گئی پتوکی( آن لائن )عدالت نے ملزم کو سزائے موت سنا دی۔ پتوکی میں 15 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک شخص کو سزا سنا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال اگست میں 60 سالہ شخص نے پندرہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بعدازاں بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔آج عدالت نے 60 سالہ شخص کو سزائے موت سنا دی ہے۔15سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد

قتل کرنے والے سفاک شخص نے لرزہ خیز انکشافات کیے تھے۔سفاک شخص کا کہنا تھا کہ مجھ پر شیطان آیا ہوا تھا۔میں گھر گیا، گھر میں کوئی بندہ موجود نہیں تھا تو میں نے موقع پاتے ہی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔جب اس نے شور مچانے کی کوشش کی تو میں نے اس کے منہ پر تھپڑ مارا۔سفاک شخص نے مزید کہا کہ بچی مجھے تایا کہہ کر پکارتی تھی۔لیکن اس وقت میرے ذہن پر شیطان سوار تھا اس لیے مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا۔سفاک شخص نے بچی کے زیادتی کے بعد اس کے سارے جسم پر سگریٹ سے نشان لگائے اور سگریٹ سے اس کا جسم سلگاتا رہا۔بعدازاں اس کی لاش پر تیزاب بھی پھینکا۔لڑکی کے اہل خانہ اس واقعے پر سخت غم وغصے میں تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں۔بچی کی والدہ کا کہناتھا کہ میری بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندے کو ایسی سزا ملنی چاہئیے کہ اسے اپنے گناہوں کا احساس ہو۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…