امریکا کی جانب سے پاکستان کوسی پیک سے بھی بڑی پیشکش جانتے ہیں پاکستان کو امیر بنانے کے بدلےمیں کیا مانگ لیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید کا نجی ٹی وی پروگرام میں امریکا کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی میں کوئی شبہ نہیں۔ جب مذاکرات معطل ہوئے تو صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اب مذاکرات نہیں ہوں گے۔لیکن ہر شخص… Continue 23reading امریکا کی جانب سے پاکستان کوسی پیک سے بھی بڑی پیشکش جانتے ہیں پاکستان کو امیر بنانے کے بدلےمیں کیا مانگ لیا؟