فردوس عاشق اعوان کی ماہانہ تنخواہ کتنی نکلی۔۔۔؟؟؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کی کابینہ ڈویژن نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی ماہانہ تنخواہ چار لاکھ چھ ہزار روپے ہے اور اس کے علاوہ فردوس عاشق اعوان کو چونکہ حکومت کی جانب سے کوئی گھر الاٹ نہیں کیا گیا لہٰذا رہائش گاہ کے الاؤنس کی… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی ماہانہ تنخواہ کتنی نکلی۔۔۔؟؟؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر