مہنگائی کا نیا طوفان،عوام کے استعمال کی اہم ترین اشیاء کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہو گیا
پشاور (آن لائن) مہنگائی کا ایک نیا طوفان گھی، آئل اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیاجے کے باعث سب سے زیادہ تنخواہ دار ملازمین اور دیہاڑی دار ملازمین متاثر ہو نگے 16کلو گھی کی قیمت پہلے درجے کی 2980روپے سے 3080روپے، دوسرے درجے کے 2750روپے سے 2850روپے، تیسرے درجے کے 2300روپے سے 2550روپے،… Continue 23reading مہنگائی کا نیا طوفان،عوام کے استعمال کی اہم ترین اشیاء کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہو گیا