میرے پرائیویٹ سیکرٹری کے حیثیت سے نیب کے مختلف ملزمان اور گواہان کو فون پر ہدایات کون دیتاہے؟چیئرمین نیب نے وضاحت کردی
اسلام آباد(آن لائن) چئیرمین نیب کے علم میں یہ بات لائی گئی ہے کہ رضوان نامی کوئی شخص ان کے پرائیویٹ سیکرٹری کے حیثیت سے نیب کے مختلف ملزمان اور گواہان کو فون پر مختلف ہدایات دے رہا ہے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، نہ ہی ایسی ہدایات فون پر دی جا سکتی… Continue 23reading میرے پرائیویٹ سیکرٹری کے حیثیت سے نیب کے مختلف ملزمان اور گواہان کو فون پر ہدایات کون دیتاہے؟چیئرمین نیب نے وضاحت کردی