تحریک انصاف کے ہر وزیر پر تلوار لٹکی ہوئی ۔۔۔ مہنگائی اور بیروزگاری کا ذمہ دار کون ؟ زرتاج گل نے بتادیا
عبدالحکیم (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہر وزیر پر تلوار لٹکی ہوئی ہے میں اور مراد سعید ہر امتحان پاس کر رہے ہیں مہنگائی اور بیروزگاری کی ذمہ دار سابقہ حکومتیں ہیں انہوں نے… Continue 23reading تحریک انصاف کے ہر وزیر پر تلوار لٹکی ہوئی ۔۔۔ مہنگائی اور بیروزگاری کا ذمہ دار کون ؟ زرتاج گل نے بتادیا