بھارت اپنی خفت مٹانے کیلئے کیا کرسکتا ہے ؟ مکروہ عزائم بے نقاب ، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت اپنی خفت مٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کر سکتا ہے ،بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک برتا جا رہا ہے ،جبروتشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی مبصرین کو مقبوضہ… Continue 23reading بھارت اپنی خفت مٹانے کیلئے کیا کرسکتا ہے ؟ مکروہ عزائم بے نقاب ، حیرت انگیز انکشافات